ابنا: روس کے وزیر خزانہ الکسی الیوکوف ایران کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے اپریل میں تہران کا دورہ کریں گے۔ روسی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سفر میں ایرانی حکام کے ساتھ اہم تجارتی موضوعات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169
روس کے وزیر خزانہ ایران کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے اپریل میں تہران کا دورہ کریں گے۔